دل کو تیرے "دیدار" کی آس رہتی ہے,,,,
ان نظروں کو تیری "صورت" کی پیاس رہتی ہے,,,,
میرے پاس کسی چیز کی "کمی" تو نہیں دوست,,,,
مگر تیرے بغیر زندگی "اداس" رہتی ھے.
Visit Blog for Urdu poetry in Urdu Writing and English Writing Urdu Ghazals in urdu and English Writing
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہو گی تیری محفل میں ہم تو اُس دل کو بھی آباد نہ کرپائے جس میں ہم خود بسا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment