*ایک اجنبی سے مجھ کو پیار کیوں ہیں ؟؟*
*انکار کرنے پر چاہت کا اقرار کیوں ہیں ۔*
*اسے پانا نہیں میری تقدیر میں شاید !*
*پھر بھی ہر موڑ پہ اسی کا انتظار کیوں ہیں ؟؟؟*
Visit Blog for Urdu poetry in Urdu Writing and English Writing Urdu Ghazals in urdu and English Writing
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہو گی تیری محفل میں ہم تو اُس دل کو بھی آباد نہ کرپائے جس میں ہم خود بسا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment