دنیا کے شاعروں کا دیوان پڑھ کے دیکھ
پھر اس کے بعد رب کا قرآن پڑھ کے دیکھ
آنکھیں بھی ہونگی روشن دل بھی بنے گا گلشن
بس ایک بار سورہ رحمن پڑھ کے دیکھ
Visit Blog for Urdu poetry in Urdu Writing and English Writing Urdu Ghazals in urdu and English Writing
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہو گی تیری محفل میں ہم تو اُس دل کو بھی آباد نہ کرپائے جس میں ہم خود بسا کرتے تھے
No comments:
Post a Comment